AI کیا ہے؟
مصنوعی ذہانت یعنی Artificial Intelligence ایسی ٹیکنالوجی ہے جس کے ذریعے کمپیوٹر اور مشینیں انسانوں کی طرح سوچتی، سیکھتی اور کام کرتی ہیں۔
AI کس کی ایجاد ہے؟
AI کا تصور ایلن ٹیورنگ نے 1950 میں دیا۔ اور جان میکارتھی کو AI کا بانی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے 1956 میں سب سے پہلے AI کا نام استعمال کیا۔
AI کے کام کیا ہیں؟
1. چیٹ بوٹ: جیسے ChatGPT اور Google Assistant
2. تصاویر اور ویڈیوز بنانا
3. تعلیم میں مدد کرنا
4. کاروبار اور آن لائن کمائی
5. ہسپتالوں میں بیماری کی تشخیص
